پودینہ کا ست

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جوہرِ پودینہ، پیپر منٹ (Pappermint) "سٹریاپٹینوں کی مشہور ترین مثالیں، کافور، پودینہ کاست . اور اجوائن کا ست . ہیں۔"      ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ١٢:١ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ اسم جامد 'پودینہ' بطور مضاف کے ساتھ حرف اضافت 'کا' لگا کر ہندی اسم 'ست' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٨ء کو "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جوہرِ پودینہ، پیپر منٹ (Pappermint) "سٹریاپٹینوں کی مشہور ترین مثالیں، کافور، پودینہ کاست . اور اجوائن کا ست . ہیں۔"      ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ١٢:١ )

جنس: مذکر